سپریم کورٹ نے مشرف کی نااہلی کی درخواست غیرموثرہونے پر خارج کردی


اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیرموثرہونے کی بنا پر خارج کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزاروفات پا چکے ہیں2013 کے عام انتخابات میں نااہلی کوچیلنج کیا گیا تھا۔2013 کی اسمبلی مدت بھی ختم ہوچکی ہے۔پرویزمشرف نے 2013 انتخابات میں چترال سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے تھے۔
درخواست خارج 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...