مٹیاری (این این آئی)مٹیاری کے قریب اوڈیرولال کے نواحی گاں پیرانو چھٹو میں خسرہ نے وبائی صورت اختیار کر لی، خسرہ وبا کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 6 بچے موت کی آغوش میں سو گئے، جبکہ مزید 4 بچے بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ امیر معاویہ، اظہر علی، حبیبہ، عالیہ، اکبر علی اور امام علی شامل ہیں۔
مٹیاری میں خسرہ سے ایک خاندان کے 6 بچے جاں بحق ‘مزید 4 بیمار
Jul 21, 2024