راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے 6 ملزمان گرفتارکرلئے پیرودھائی پولیس نے ملزم عادل سے 01 کلو 455 گرام چرس، ملزم نوید سے 01 کلو 265 گرام چرس،ملزم عثمان سے 520گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم عثمان سے 01 کلو 800 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم ساجد سے 560 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔