راجہ پرویز اشر ف عوامی لیڈر،گوجر خان میںنادر آفس عوام کیلئے بڑا تحفہ ، مقصود قریشی

بیول ( نامہ نگار ) سابق وزیراعظم پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حال کے لئے اپنی تمام تر توانائیوں سرف کی اور ان کے مسائل ان دہلیز پر حل کیے نادر آفس شرقی گوجر خان کی عوام کے لئے ایک بڑا تحفہ ہے جلد ہی مندرہ کے مقام پر پر بھی نادر آفس کا قیام عمل میں لایا جائے گا راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان کی عوام کے لئے کے لئے عظیم کارنامے سرانجام دئیے جس سے آنے والی نسل بھی مفید ہوں گی پاسپورٹ آفس دولتالہ شرقی گوجر خان مندرہ کے مقام پر نادر آفس پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گاؤں گاؤں گیس بجلی رابطہ سڑکوں کی تعمیر بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ان کے عظیم کارنامے ہیں جو گوجر خان کی تاریخ کا حصہ بنا چکا ہے صدیوں یاد رکھے جائے گے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سکٹریری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ 22 جولائی دن دس بجے حبیب چوک قاضیاں میں نادر آفس کے افتتاح کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس سے راجہ پرویز اشرف راجہ جاوید اشرف خرم پرویز راجہ شاہ رخ پرویز راجہ راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ الحاج فرخ اقبال راجہ محسن صغیر بھٹی ایڈووکیٹ چیرمین قاضیاں خطاب کریں گے دیگر معززین علاقہ بھی بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن