یومِ عاشور کے پرامن انعقاد پر اظہارِ تشکر

مری(بیورو رپورٹ)یومِ عاشور کے موقع پر مرکزی انجمن تاجران،ہوٹل ایسوسی ایشن،مری ڈویلپمنٹ فورم،امن کمیٹی تمام مکتبہ فکر کے علمائے اکرام اور اہلیانِ شہر کی طرف سے مری انتظامیہ سے اظہارِ تشکر کمشنر راولپنڈی عامر خٹک،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی طرف سے مری میں آنے والے سیاحوں اور اہلیانِ مری کے سیکیورٹی کو مدِنظر رکھتے ہوئے مری میں میٹنگ کا انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا ، یومِ عاشور کے موقع پر بہترین سیکیورٹی کے امور کے ساتھ ساتھ دیگر بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی،اے ڈی سی آر مری شہر یار شیرازی، اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن ( ر )عبدالوہاب خان انکی ٹیم مری پولیس کے ذمہ داران،ایس ڈی پی او مری ملک ارشد، ایس ایچ او محمد ناصر،ایس ایچ او محمد قاسم،ایلیڈ فورس اور سٹی ٹریفک پولیس،ڈی ایس پی ملک ابرار نائب تحصیلدار نثار ستی،ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر نیاز احمد،محکمہ ہیلتھ کے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نعمان،امن کمیٹی،علمائے اکرام، مری سٹیزن فورم،مری ڈویلپمنٹ فورم،تاجر برادری اور دیگر تمام مکتبہ فکر اور اہلیانِ شہر کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن