عراق میں گورنرہاؤس کےسامنےکار بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Jun 21, 2011 | 14:36

سفیر یاؤ جنگ
عراقی حکام کے مطابق عراق کے مرکزی شہردیوانیہ میں واقع گورنرہاؤس کےباہرکاربم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پچیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں اورامدادی کاموں میں حصہ لیا۔ زخمیوں کوفوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکے میں تیس سے زائدافراد زخمی بھی ہوئے۔
مزیدخبریں