رانا عبدالباقی کی وضاحت

مکرمی! میں یہ ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ میں نے یہ کبھی نہیں لکھا کہ کوئٹہ کی ویمن یونیورسٹی اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ دار لشکر جھنگوی ہے۔ درحقیقت یہ ذمہ داری تحقیقاتی ایجنسیوں کی ہے کہ وہ دستیاب شواہد کی بنا پر ذمہ دار کا تعین کریں چونکہ میرے کالم ”آتش گل“ میں شائع اس بیان سے بعض حلقوں میں غلط فہمی پیدا ہوئی ہے اس لئے یہ وضاحت ضروری تھی۔(رانا عبدالباقی کالم نگار )
نوٹ
محترم رانا عبدالباقی کے کالم میں ذمہ داران کا نام اس غلط فہمی پر شائع ہوا کہ کالعدم تنظیم کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کرنے کی خبر ملک بھر کے اخبارات میں کوئٹہ سانحہ کے اگلے دن چھپ چکی تھی (ادارہ)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...