ایم کیو ایم کو چند افراد کی جاگیر نہیں بننے دیاجائے گا:الطاف حسین

 لندن( نوائے وقت نیوز) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ اس تنظیم کو چند افراد کی جاگیر نہیں بننے دیاجائے گا۔ حیدرآباد،کراچی،میرپور خاص اور سکھر میں کارکنوں سے ٹیلیفونک خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ حق پرستی کی تحریک کو ظلم و جبر اور سازشوں سے ختم نہیں کیاجاسکتا۔کارکنان و عوام نے ہر آزمائش کے موقع پر ثابت کیا کہ وہ ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں،ایم کیو ایم مظلوموں کی نمائندہ جماعت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...