اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے حکومت وضاحت کرے زاہد حامد وزیر قانون وپارلیمانی امور ہیں یا اس کا قلمدان چھوڑ چکے ہیں۔ نکتہ اعتراض پر انہوں نے حکومت سے استفسار کرتے ہوئے کہا وزیر قانون وپارلیمانی کی موجودگی ضروری ہے۔ وزیر مملکت شیخ آفتاب نے سپیکر کی ہدایت پر ایوان کو بتایا زاہد حامد سے پوچھ کر ایوان کو بتایا جا سکتا ہے۔
زاہد حامد
زاہد حامد وزیر ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی کا حکومت سے استفسار
زاہد حامد وزیر ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی کا حکومت سے استفسار
Jun 21, 2013