موبائل کی خطرناک شعاعوں سے بچنے کا آلہ تیار

موبائل کی خطرناک شعاعوں سے بچنے کا آلہ تیار

Jun 21, 2013

سڈنی (نیٹ نیوز) موبائل فون سے نکلنے والی لہریں انسانی صحت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے کلنک منی نامی ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جو انسانی جسم کو موبائل فون اور دیگر الیکرونک آلات سے نکلنے والی شعاعوں کے مضر اثرات سے بچائے گا۔یہ آلہ موبائل فون پر لگائے جانے کے بعد انسانی جسم کے گرد حفاظتی لہروں کی ایک شیلڈ بنا دے گا جو موبائل فون کی برقی مقناطیسی لہروں کو انسانی جسم میں داخل ہونے سے روک دے گی۔ اس آلے کی قیمت اڑتالیس (48)ڈالر ہے۔
شعاعیں

مزیدخبریں