ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے ہم رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں لیکن اس سے یہ مغالطہ ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ مبادا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے۔ اسلام نے ہمیں دوسرے مذاہب کی جانب رواداری سکھائی ہے۔
آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ)