آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ

Jun 21, 2014

قائداعظم نے فرمایا

ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے ہم رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں لیکن اس سے یہ مغالطہ  ہرگز  پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ مبادا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے۔ اسلام نے ہمیں دوسرے مذاہب کی جانب رواداری  سکھائی ہے۔
آسٹریلیا کے لئے ریڈیائی  تقریر، 19 فروری 1948ئ)

مزیدخبریں