لائٹ سے سجے ہولا ہوپ کواپنے گِردگھماتی باصلاحیت لڑکی

Jun 21, 2014

لندن (نیٹ نیوز) ماہر نوجوان لڑکی نے جب لیڈ لائیٹوں سے سجے ہولا ہوپ کو اپنے جسم کے گِرد گھمانا شروع کیا تورْکے بغیراپنے جسم کے گِرد رِنگ کو انتہائی متوازن انداز میں گھمایا اور ساتھ ہی ساتھ رِنگ کے ذریعے کرتب اور ڈانس بھی پیش کیا ۔

مزیدخبریں