کینبرا (نیٹ نیوز)خواتین ہر میدان زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں وہیں اب خطرناک حد تک برفیلے پانی میں سرفنگ کرنیوالی خاتون سرفر نے بھی سب کو حیران کردیا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سیلی فٹس نامی اس خاتون سرفر نے سکاٹ لینڈ کے برفیلے سمندر میں سرفنگ کی۔