پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) تحریک انصاف خیبر پی کے پارٹی کابینہ میں ہم خیال گروپ سامنے آگیا۔ پارٹی کابینہ کے 25 میں سے 18 عہدیداروں نے ہم خیال گروپ بنا لیا۔ دوسری طرف پارٹی کے صوبائی نائب صدر سجاد احمد خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کوئی ہم خیال گروپ نہیں۔