لندن (نوائے وقت رپورٹ) سنیٹر رحمن ملک نے ایم کیو ایم کے لندن سیکرٹریٹ پہنچ کر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہ طاہرہ آصف کے قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، انکے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے۔ جوڈیشل کمشن تشکیل دیا جائے۔
رحمن ملک کی ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ پہنچ کر طاہرہ آصف کے قتل کی مذمت
Jun 21, 2014