لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی اور سینئر صوبائی وزیر کے پی کے سراج الحق نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن شروع کرتے وقت صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا لیکن اس کے باوجود ہم اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں‘ فنڈز کی کمی نہیں ہوگی۔