میوزک کا عالمی دن آج منایا جائیگا

لاہور ( کلچرل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک کا دن آج منایا جائے گا۔ اس موقع پر موسیقی سے متعلقہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن