لندن (نامہ نگار) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی اخراجات میں کمی کی پالیسیوں کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا۔ کٹوتی کی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
برطانوی وزیراعظم کی اخراجات میں کمی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Jun 21, 2015