انگلینڈ نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

چیسٹر لی سٹریٹ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈنے نیوزی لینڈکو شکست دیکر ون ڈے سیریز تین دو سے جیت لی ۔نیوزی لینڈ 9وکٹوں پر 283رنز بنائے ۔انگلینڈ کو بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت 26اوورز میں 192رنز کا ٹارگٹ ملاجو سات وکٹوں پرپورا کرلیا۔بیئر سٹو نے ناقابل شکست83رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...