رمضان المبارک کا اپنے ظاہرو باطن کو پاک صاف کرکے استقبال کرنا چاہئے:اسرارالحق

لاہور (پ ر) اسلامی سکالر اسرارالحق نے ہفتہ وار درس میں کہاہے کہ جس طرح ہم اپنی ذاتی زندگی میں کسی بھی اہم مہمان کی آمد پر اس کے استقبال کیلئے اپنے گھربارکی صفائی کرتے ہیں اور اپنے آپ کو سنوارتے ہیں بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم مہمان رمضان کی آمد پر بھی ہمیں اپنے ظاہر و باطن کو پاک صاف کرکے اور پاکیزگی اختیار کر کے اس مہمان کو خوش آمدید کہنا چاہئے تاکہ روز محشر میں یہ مبارک مہینہ پھر ہمیں بھی خوش آمدید کہے۔

ای پیپر دی نیشن