آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے 8 بنچ تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ اسلام آباد میں 22 سے26 جون 2015ء تک مقدمات کی سماعت کیلئے ایک لارجر بنچ سمیت8 بنچ تشکیل دیدئیے گئے ہیں جو اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن