اسلام آباد (آئی این پی+نوائے وقت رپورٹ) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔یہ رقم گڈو بیراج کی بحالی اور حفاظت پر خرچ کی جائیگی۔ عالمی بینک نے 25 سالہ مدت کیلئے آسان شرائط پر پاکستان کیلئے18کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دی۔