فوج پر تنقید کرنیوالوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں: کنول نعمان

لاہور ( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پاک افواج پر تنقید کر نیوالوں کو سیاست کر نے کا کوئی حق نہیں ان پر سیاست کر نے پر پابندی لگنی چاہیے ‘حکو مت اور پاکستانی عوام افواج پاکستان کے ساتھ ہے دشمن کی کسی سازش کو کا میاب نہیں ہونے دیا جا ئیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قر بانیں افواج پاکستان نے دیں ہیں اسکی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...