کر اچی (آن لائن)سندھ کے آٹھ اضلاع میں پیر سے چھ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ سکھر میں چھ روزہ انسداد پولیو مہم میں 2لاکھ97ہزار 60 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے،جس میں 689 موبائل ٹیموں سمیت 786ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹیموں کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں