لزبن (آن لائن) پرتگال میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پائلٹ ہلاک جبکہ دو مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آٹھ افراد کو لے جانے والا پی سیسکس طیارہ دارالحکومت لزبن سے 180 کلومیٹر کے فاصلے پر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک جبکہ دو مسافر شدید زخمی ہو گئے۔
پرتگال: طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، 2 مسافر زخمی
Jun 21, 2016