یورپی یونین روس پر عائد پابندیاں رفتہ رفتہ ختم کرے: جرمن وزیرخارجہ

Jun 21, 2016

برلن (اے پی پی) جرمن وزیرخارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ یورپی یونین روس پر عائد پابندیوں کو آہستہ آہستہ ختم کر دے۔ اشٹائن مائر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس پرپابندیاں اٹھائے جانے کے ساتھ یوکرین کے مشرقی حصوں میں امن میں واضح پیشرفت ہونا ضروری ہے۔ 

مزیدخبریں