پیرس (اے پی پی) اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 22 سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا ہے۔گزشتہ ماہ کی 4 تاریخ کو مغربی کنارے میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 22 سالہ فلسطینی جوان عارف جرادات گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
ایک ماہ قبل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 22 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Jun 21, 2016