اسلام آباد ہائیکورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا حکم معطل کردیا

Jun 21, 2016

اسلام آباد (این این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا آئی جی اسلام آباد کا حکم معطل کر دیا ہے ۔ آئی جی اسلام آباد طارق محمود یاسین نے پولیس اہلکاروں کی تنزلی سے متعلق 23 مئی کو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے معطل کردیا۔

مزیدخبریں