”درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو“ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے شعر پڑھا

Jun 21, 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ہسپتالوں مےں مرےضوں کو علاج معالجہ کی بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کے دوران دکھی انسانےت کی خدمت کےلئے فعال اور متحرک انداز مےںفرائض سرانجام دےنے کی ضرورت پر زور دےتے ہوئے کہا کہ اس ضمن مےں اضلاع اور ہسپتالوںمےں تعےنات افسروں کو ازخود صورتحال کو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے اقدامات کرنے چاہئےں۔ وزےراعلیٰ نے اس موقع پر یہ شعر بھی پڑھا۔
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کیلئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
وزیراعلیٰ شعر

مزیدخبریں