کوئٹہ: رکن اسمبلی کی گاڑی کے نیچے آ کر ٹریفک سارجنٹ جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) فیاض سنبل چوک کوئٹہ پر گاڑی نے ٹریفک سارجٹ کو کچل دیا، زخمی سارجٹ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مگر وہ چل بسا۔ ایس ایس پی ٹریفک کے مطابق گاڑی رکن بلوچستان اسمبلی کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن