شےخ خان محمد خانو چےئرمےن ےو سی 44 مقرر

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب لوکل گورنمنٹ نے ےونےن کونسل نمبر 44کے چےئرمےن کو نوٹےفےکشن جاری کر دےا ہے نوٹےفےکےشن کے مطابق شےخ خان محمد خانو کو چےئرمےن مقرر کر دےا ہے ۔تفصےلات کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ نے چےئرمےن ےونےن کونسل 44حاجی الےاس لالی کی وفات کے بعد وائس چےئرمےن شےخ خان محمد خانو کو باقاعدہ چےئرمےن کا نوٹےفےکشن جاری کر دےا ہے ےا د رہے کہ حاجی الےاس کچھ ماہ قبل ہارٹ اٹےک کے باعث انتقال کر گئے تھے جس کی وجہ سے مذکورہ ےونےن کونسل کے چےئرمےن کی سےٹ خالی ہو گئی تھی پنجاب لوکل گورنمنٹ کے قواعد وضوابط کے مطابق کسی بھی ےونےن کونسل کے چےئرمےن کے انتقال کے بعد متعلقہ ےونےن کونسل کے وائس چےئرمےن کو چےئرمےن کا عہدہ تفوےض کر دےا جاتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن