رائو تحسین کے برادر نسبتی رائو محمد اکرم کا انتقال، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق پی آئی او وفاقی وزارت اطلاعات رائو تحسین علی خان کے برادر نسبتی رائو محمد اکرم گزشتہ شب انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کا جنازہ (آج) جمعرات کو دوپہر ان کی رہائش گاہ 1013کینال ویو سوسائٹی سے اٹھایا جائے گا اور ان کی نمازجنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے وائٹ مسجد گیٹ نمبر 2کینال ویو سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن