ٹورانٹو (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈا کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے بھنگ سے متعلق قانون منظور کر لیا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو کینیڈا میں بھنگ قانونی ہو جائے گی۔ استعمال شروع ہو جائے گا۔ سینٹ میں اس قرارداد کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں25 ووٹ پڑے۔