قصور: حالات سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی

Jun 21, 2018

قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی گائوں نیکے میں گھریلو جھگڑے پر ظہور احمد کی 17 سالہ بیٹی بشیراں نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرلی۔

مزیدخبریں