میں چاہتا ہوں کہ آپ بنگالی‘ پنجابی‘ سندھی‘ بلوچی اورپٹھان وغیرہ کی اصطلاحوں میں بات نہ کریں۔ میں مانتا ہوں کہ یہ اپنی اپنی جگہ وحدتیں ہیں لیکن میں پوچھتا ہوں کیا آپ وہ سبق بھول گئے ہیں جو تیرہ سو سال پہلے آپ کو سکھایا گیا تھا اگر مجھے اجازت دی جائے تو کہوں گا کہ یہاں آپ سب باہر کے آئے ہوئے ہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)