بیجنگ (نیٹ نیوز)کہتے ہیں محبت کا جذبہ رنگ و نسل سے پاک ہوتا ہے اور اسی جذبے سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔جی ہاں، یہ منا ظر چین کے چڑیا گھر میں ا±س وقت دیکھے گئے جب شرارتی پانڈوں نے اپنی دیکھ بھال پر معمور نگراں کے پاﺅں پکڑ لئے اور ا±سے جانے نہ دیا۔