برسلز (نامہ نگار) جے کے ایل ایف (آر) کے چیئرمین بیرسٹر عبدالمجید ترجو نے اقوام متحدہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں، ظلم و تشدد، قتل و غارت پر مبنی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں عوام پر زیادتیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوان نسل کی نسل کشی ایک معمول ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ مقبوضہ کشمیر کے معصوم عوام کی آواز ہے۔ صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی مذمت کی۔
بھارت کشمیر میں نسل کشی کررہا ہے: عبدالمجید ترمبو شجاعت بخاری کے قتل کی مذمت
Jun 21, 2018