مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) بیرون ممالک بسنے والے پاکستان کی معیشت اور سیاست میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں ان کو پاکستان کے ہوئے والے عام انتخابات میں ووٹ کا حق نہ ملنا زیادتی ہے۔ نگران حکومت اور سپریم کورٹ کونوٹس لینا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ پیر فیاض الحسن نے کیا۔