دہشتگردی، منی لانڈرنگ، عالمی معاہدوں میں شمولیت کی کوئی ضرورت نہیں: خامنہ ای

Jun 21, 2018

تہران (اے ایف پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے دہشت گردی، منی لانڈرنگ کے حوالے سے ہمیں عالمی معاہدوں میں شمولیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ارکان کے منقسم ہونے کے معاملے پر گفتگو کرتے کہا پارلیمنٹ میچیور اور سمجھدار ہے۔ ان دونوں معاملات پر ارکان خود قانون سازی کریں۔ عالمی کنونشن میں شمولیت کی ضرورت نہیں ہے۔

مزیدخبریں