اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) متحدہ اپوزیشن نے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکل دیدی۔ کمیٹی بجٹ منظوری روکنے کیلئے حکومتی اتحادیوں سے بات چیت کرے گی۔ کمیٹی میں پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری، شیری رحمان، ن لیگ کے رانا تنویر، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق، مرتضیٰ جاوید عباسی، ایم ایم اے کی شاہدہ اختر علی اور اے این پی کے امیر حیدر ہوتی شامل ہیں۔
کمیٹی
متحدہ اپوزیشن نے بجٹ کیخلاف حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی بنا دی
Jun 21, 2019