وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا امکان

Jun 21, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو امکان ہے ، پی ایم آفس کا کہنا ہے کہ ان کو ابھی اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی سکیم کے بارے میں وزیراعظم کا خطاب کسی بھی وقت ہو سکتا ہے ۔

مزیدخبریں