جنرل باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانیہ کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے

Jun 21, 2019

لندن‘راولپنڈی (عارف چودھری‘سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف برطانیہ کی سول و فوجی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ آرمی چیف جیوسٹرٹیجک صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزیدخبریں