اینٹی رائٹ فورس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری

Jun 21, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی) اینٹی رائٹ فورس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق9 مختلف مقامات پر اینٹی رائٹ فورس کے 111 دستے روانہ کئے گئے۔سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کے لیے750سے زائدبیریئرز مختلف ڈویڑنزمیں بھجوائے گئے۔

مزیدخبریں