کینٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں ‘ 290 گرفتار

Jun 21, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)کینٹ ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے دوران 290ملزموںکوگرفتار کر لیا۔ ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان کے قبضہ سے 1لاکھ 75ہزارروپے مالیت کا لوٹا ہو مال برآمد کیا ہے۔

مزیدخبریں