میڑو ٹریک پر لگی لائٹس کی چوری کرتے ملزم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) میڑو ٹریک پر لگی لائٹس کی چوری کرتے ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔چوری کرتے ملزمان کو پی ایچ اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے رنگ ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر کے ایف آئی آر درج کرا دی۔ملزمان اچھرہ سے لیکر داتا دربار تک میڑو ٹریک پر لگی لاٹیس چوری کرتے تھے چوبرجی تا داتا دربار پر اور میڑو ٹریک پر لاٹیس کی چوری پر ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا نے انجینئرنگ کو ملزموںکو پکڑنے کیلئے ہدایات جاری کیں تھی۔ پی ایچ اے ملازمین نے خفیہ نگرانی کرتے ہوئے بل آخر ملزم پکڑ لئے۔

ای پیپر دی نیشن