دینہ(نامہ نگار ) دینہ قائد اعظم ٹائون کا رہائشی 44 سالہ شخص محمد صغیر ولد محمد بشیر کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ،صغیر کورونا کی روپورٹ مثبت آنے پر راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج تھا ،مرحوم کی نماز جنازہ تمام ایس او پیز کے مطابق ادا کر دی گئی ،اس موقع پر سیوکرٹی عملہ بھی موجود تھا۔
دینہ میں کورونا بے قابو 44سالہ شخص جاں بحق
Jun 21, 2020