اٹک پولیس ، ریسکیو 1122کی شادی خان کے مقام پر موک ایکسر سائز

Jun 21, 2020

سنجوال کینٹ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر اٹک پولیس کا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ریسکیو 1122 کے ہمراہ کسی بھی ہنگامی اور ایمر جنسی حالات سے نمٹنے کے لیے دریائے سندھ( شادی خان)کے مقام پر موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا ۔

مزیدخبریں