جام نوازعلی(نامہ نگار) تحصیل جام نوازعلی کے نواحی علاقے نواں آبادتھانے کی حدودمیں واقع گائوں تلا شاہ میں 30 اپریل 2021 کو پانی کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران آندھا دھند فائرنگ سے جانبحق ہونے والے خاصخیلی برادری کے 45 سالہ محمد یعقوب ولد محمد شریف خاصخیلی کے قتل کی ایف آئی آرمقتول کے بھائی محمد صالح ولد محمد شریف خاصخیلی کی مدعیت میں نواں آباد تھانے پر درج کی گئی تھی۔ پولیس کے مقتول محمد یعقوب ولد محمد شریف خاصخیلی کے قتل میں ملوث ایف آئی آر میں نامزدمفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔