چینی انجینئر نے’’سیلف بیلنسنگ‘‘ سائیکل تیار کر لی

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین سے تعلق رکھنے والے انجینئر 'زی ہوئی' نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جس پر سواری کے لیے اب توازن قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سائیکل خود بخود چلنے کے قابل ہوگی۔ زی نے اس سائیکل کی تشکیل میں رفتار ناپنے والے جدید آلے کا استعمال کیا ہے۔ جو کہ راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ سے آگاہ کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق زی ہوئی کو سائیکل سے ایک حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اس نے یہ بنانے کا فیصلہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...